تحریک سودیشی

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - ہندوستان کی وہ سیاسی تحریک جس میں غیرملکی مصنوعات کا بائیکاٹ اور ملکی مصنوعات کے استعمال پر زور دیا گیا تھا۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - ہندوستان کی وہ سیاسی تحریک جس میں غیرملکی مصنوعات کا بائیکاٹ اور ملکی مصنوعات کے استعمال پر زور دیا گیا تھا۔